Tag Archive for Pakistani Poetry

غزل ۔ فیض احمد فیض

ھم كے ٹھرے اجنبی اتنی مداراتوں كے بعد پھر بنیں گے آشنا كتنی ملاقاتوں كے بعد كب نظر میں آے گی بیداغ سبزے كی بھار خون كے دھبے دھلیں گے كتنی برساتوں كے بعد دل تو چاھا پر شكستِ دل…