ایک نوجوان نے ایک بزرگ کی خدمت میں حاضر کر عرض کیاکہ
آپ فرماتے ہیں کہ بد نظری سے پرہیز کرو ، لیکن بازار میں جاتے ہوئے مجھ سے اپنی نظروں کی حفاظت نہیں ہوتی ، ن
وجوان ہو اور بازار میں بے پردہ لڑکی کو دیکھ کر نظر اس کی طرف اٹھ ہی جاتی ہے ، کیا کروں
بزرگوں نے کہا کہ میں یہ راز سمجھا دوں گا پہلے میرا ایک کام کرو
یہ دودھ کا پیالہ فلاں بزرگ کو دے کر آؤ جو بازار کے دوسرے سرے پر رہتے ہیں ، لیکن ایک شرط ہ
ے کہ پیالے میں سے دودھ بالکل نہ گرے
نوجوان نے کہا کہ بالکل بھی نہیں گرے گا ، ان بزرگوں نے کہا کہ اچھا میں ایک مضبوط سا آدمی تمہارے ساتھ کر دیتا ہوں اگر دودھ کا ایک قطرہ بھی گرا تو وہ وہیں بازار میں تمہیں دو جوتے لگائے گا….نوجوان نےکہا کہ منظور ہے ، بزرگ نے ایک پیالہ دودھ کا بھر کے نوجوان کو دے دیا اور ایک آدمی ساتھ کر دیا ،
اب نوجوان نے بڑی احتیاط سے بغیر دودھ کو گرائے وہ پیالہ بازار کے دوسرے کونے پر رہنے والے بزرگ کو پہنچا دیا ، اور خوشی خوشی واپس آیا اور کہا کہ حضرت میں نے وہ پیالہ پہنچا دیا ہے اب آپ مجھے نظر کی حفاظت کا طریقہ بتا ئیں
بزرگ نے پوچھا دودھ گرا تو نہیں تو اس نے کہا کہ نہیں بالکل نہیں بزرگ نے پوچھا اچھا یہ بتاؤ کہ جاتے ہوئے کتنی شکلوں کو دیکھا نوجوان کہنے لگا کہ ایک بھی نہیں پوچھا کیوں تو اس نے جواب دیا کہ میرا سارا دھیان پیالے کی طرف تھا کہ کہیں دودھ نہ کر جائے کیونکہ اگر دودھ گرتا تو مجھے دو جوتے لگتے اور بازار میں میری رسوائی ہو جاتی ، اسلیئے میرا کسی کی طرف دھیان نہیں گیا

بزرگ نے کہا کہ یہی اللہ والوں کا حال ہوتا ہے کہ وہ ہر وقت اپنے دل کے پیالے پر نگاہ رکھتے ہیں اور اسے چھلکنے نہیں دیتے کیونکہ انہیں پتہ ہوتا ہے کہ اگر گناہ کی وجہ سے پیالہ چھلک گیا ، نظر بہک گئی تو قیامت والے دن سب کے سامنے رسوائی ہو گی
اللہ کا خوف اور روز قیامت رسوائی کا اندیشہ ہو تو کبھی بھی بد نظری نہ ہو گی…!!
سبحان اللہ

boht umda likha hai… ma-sha-Allah
thanx Ali
Thanx Tanveer Kiyani sb
very nice….
thanx Taj
MAASHALLAH VVVVVVVVVVV NICE KEEP IT UP GREAT THINKING
MAASHALLAH DEAR VVVVVVVVVVVVVVVVVVVV NICE KEEP IT UP GREAT THINKING ABOUT IDEOLOGY OF ISLAM KEEP WORKING ALLAH BLESSED YOU ALWAYZ AMEEN
thanx Raja Taimoor Kiyani
a very well know saying is ” if one can do any thing then another can also do it”
a very good example for those who always hide themselves behind false argues.
where there is a will there is a way…..
so v all should stay away from actions declining the image and character of individual and society as well.
nice
Thanx sir Shakoor Mughal sb
thanx Sir
Very nice and thought provoking anecdote.. Let’s pray Allah enables us all to concentrate on preservation of our faith (iman) and avoid things that please our open enemy – the Satan.
thanx Sir Tariq Naaqash
Meanwhile, thanks a million Shazia Kiyani for sharing it with us.. It has refreshed our iman
MashAllah Shazia Kayani is worth reading your post….
Keep up the good you r doing !!!!
Waoooo awesome )bht uamda likha hai ji ALLAH ap ko humsha kush rekhey Aameen
thanx Imran
good advice
Thanx Aqeel sb
Masha ALLAH….. great post….excellent way to understand core of islam which is very easy to follow if one wishes to…..Jazak ALLAH
Thanx All
Thanx Bro Yasir Jilal
Very nice Shazia keep it up…
Thanx Beenish
very nice Shazia …keep it up..
thanx..
Well done… plz keep it up!
Thanx whh
VERY TRUE .. AGREED 101%
Thanx Zaki agha